ur_lev_text_ulb/11/43.txt

1 line
793 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 43 اورتم رینگنے والے جاندار کی جو ز مین پررینگتاہے ۔کسی چیز سے اپنے آپ کو مکروہ نہ لگاؤ ۔اورنہ اپنے آپ کو ان سے ناپاک کرو۔کہ تم ناپاک ہوجاو گے ۔ \v 44 کیونکہ میں خداوند تمہارا خدا ہوں ۔تم اپنے آپ کو پاک کرو اورپاک ہوجاؤ اس لئے کہ میں پاک ہوں ۔اوررینگنے والے جاندار کی کسی چیز سے جو زمین پرحرکت کرتاہے ۔اپنے آپ کو ناپا ک نہ کر۔ \v 45 کیونکہ میں خداوند ہوں جو تمہیں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔تاکہ تمہار ا خدا ہوؤں ۔ پس تم پاک ہو۔ کیونکہ میں پاک ہوں۔