ur_lev_text_ulb/11/36.txt

1 line
522 B
Plaintext

\v 36 لیکن چشمہ اور کنواں اور تمام جمع شُدہ پانی پاک ہوگا۔ لیکن جو کچھ اُس میں اُن کی لاش سے چھوجائے وہ ناپاک ہوگا۔ \v 37 اور اگر اُن کی لاش میں سے کچھ کسی بیج پر جو بویا جاتا ہے پڑے۔ تو وہ پاک رہے گا۔ \v 38 اگر بیج کو پانی لگ گیا ہوا ہےاور اُس پر اُن کی لاش میں سے کچھ گرے۔ تو وہ تمہارے لئے ناپاک ہوگا۔