ur_lev_text_ulb/11/34.txt

1 line
486 B
Plaintext

\v 34 سب خوراک جو کھائی جاتی ہے۔ اگر اُس پر اِس برتن کا پانی پڑے تو ناپاک ہوگی اور ہر ایک پینے کی چیز جو اُس میں پی جائے ناپاک ہوگی۔ \v 35 اور سب کچھ جس پر اُن کی لاشوں سے کچھ پڑے ناپاک ہوگا۔ تُنور ہو یا چولھا۔ اُسے تم توڑ ڈالو۔ کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔ اور وہ تمہارے لئے ناپاک ہوگا۔