ur_lev_text_ulb/11/31.txt

1 line
762 B
Plaintext

\v 31 رینگنے والوں میں سے یہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔جو کوئی اُن میں سے مرے ہوئے کو چھوئے گا۔ شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 32 اور جس پر اُن میں سے کوئی مرا ہوا گرے۔ وہ ناپاک ہوگا۔لکڑی کے سب برتن اور کپڑے اور چمڑے اور ٹاٹ اور ہر ایک برتن جو کام میں آتا ہےوہ پانی میں ڈالا جائے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ پھر پاک ہو جائے گا۔ \v 33 اور ہر ایک مٹی کا برتن جس کے اندر اُن میں سے کوئی چیز پڑ جائے۔ تو جو کچھ اُس کے اندر ہے ناپاک ہوگا۔ اور وہ برتن توڑا جائے۔