ur_lev_text_ulb/11/29.txt

1 line
339 B
Plaintext

\v 29 اور رینگنے والے جانداروں میں سے جو زمین پر رینگتے ہیں تمہارے لئے یہ ناپاک ہیں۔ نیولا اور چُوہا اور ہر قسم کی چھپکلی اور اُن کی سب اقسام۔ \v 30 حرذُون اور گوہ اور چھپکلی اور سانڈا اور گرگٹ۔