ur_lev_text_ulb/11/26.txt

1 line
657 B
Plaintext

\v 26 سب حیوان جن کہ کھُر چرے ہوئے نہیں اور سب جو جگالی نہیں کرتے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ جو کوئی انہیں چھوئے ناپاک ہوگا۔ \v 27 اور سب چارپاؤں پر چلنے والوں میں سے وہ جو اپنے پنجوں کے بل چلتے ہیں تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ جو کوئی اُن کی لاش کو چھوئے۔ شام تک ناپاک رہے گا۔ \v 28 اور جو کوئی اُن کی لاش اُٹھائے۔ اپنے کپڑے دھوئے اور شام تک ناپاک رہے گا۔ کیونکہ وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔