ur_lev_text_ulb/11/13.txt

1 line
395 B
Plaintext

\v 13 اور پرندوں میں جن سے تم نفرت کرو۔ اور نہ کھاؤ۔ وہ یہ ہیں۔ نَسر اور ہُما اور عُقاب۔ \v 14 چیل اور جرّہ اور سب اُن کی اَقسام۔ \v 15 اور سب باز اور اُن کی اَقسام۔ \v 16 اور شُتر مرغ اور ابابیل کوکل اور شِکرہ اور سب اُن کی اَقسام۔