ur_lev_text_ulb/11/09.txt

1 line
489 B
Plaintext

\v 9 اور پانی کے تمام جانداروں میں سے تم یہ کھاؤ۔ سمندروں اور دریاؤں اور تالابوں میں سب جن کے پَر اور چھِلکے ہوں۔ پس انہیں تم کھاؤ۔ \v 10 اور سمندروں اور دریاؤں میں سب جن کے پَر اور چھِلکے نہ ہوں۔ سب جو پانی میں رینگتے ہیں اور سب حیوان جو اُس میں رہتے ہیں۔ تمہارے لئے مکروہ ہیں۔