ur_lev_text_ulb/11/03.txt

1 line
421 B
Plaintext

\v 3 سب چوپائے جن کے کھر چِرے ہوئے ہوں اور وہ جگالی کرتے ہوں تم کھاؤ۔ \v 4 لیکن اُن میں سے جو جُگالی کرتے ہیں اور جن کے کھرہوتے ہیں تم یہ نہ کھاؤ۔ اُونٹ کیونکہ اگرچہ وہ جُگالی کرتا ہے مگر اُس کے کھر چِرے ہوئے نہیں۔ سو وہ تمہارے لئے ناپاک ہے۔