ur_lev_text_ulb/10/19.txt

1 line
486 B
Plaintext

\v 19 تب ہارون نے موسیٰ سے کہا۔ کہ آج ہی اُنہوں نے اپنی خطا کی قربانیاں اور سوختنی قربانیاں خدا کے سامنے گزرانیں اور مجھ پر اس طرح کے حادثے واقع ہوئے۔ پس اگر میَں آج ہی خطا کی قربانی کھا لیتا تو کیا یہ خداوند کی نگاہ میں اچھا ہوتا؟ \v 20 موسیٰ نے جب یہ سنا تو اِسے معقُول سمجھا۔