ur_lev_text_ulb/10/14.txt

1 line
771 B
Plaintext

\v 14 لیکن ہلانے کا سینہ اور اُٹھانے کی ران جو ہے۔ اُنہیں کسی پاک جگہ میں کھاؤ۔ تُو اور تیرے بیٹے اور تیری بیٹیاں تیرے ساتھ۔ کیونکہ بنی اِسرائیل کی سلامتی کی قربانیوں میں سے یہ تیرا حصّہ اور تیرے بیٹوں کا حصّہ ہے۔ \v 15 اُٹھانے کی ران اور ہلانے کا سینہ کے ساتھ جلانے کی چربی کے جو لایا جائے گا۔ تاکہ خُداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا جائے۔ وہ دونوں تیرے اور تیرے بیٹوں کے ہوں گے۔ خُداوند کے حکم کے مطابق یہ اَبدی فرض ہو گا۔