ur_lev_text_ulb/10/12.txt

1 line
634 B
Plaintext

\v 12 اور موسیٰ نے ہارون اور الیعزؔر اور اِتمر اور باقیوں کو جو پاس تھے کہا۔ کہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے جو نذر کی قربانی بچ رہی ہے لو اور اُسے مذبح کے پاس بغیر خمیر کے کھاؤ۔ کیونکہ یہ پاک چیزوں میں پاک ہے۔ \v 13 تم اُسے مقدس جگہ میں کھائو کیونکہ خداوند کی آتشین قربانیوں میں سے یہ تیراحصّہ اور تیرے بیٹوں کا حصّہ ہے۔ کیونکہ ایسا ہی مجھے حکم دیا گیا ہے۔