ur_lev_text_ulb/10/03.txt

1 line
605 B
Plaintext

\v 3 تب موسیٰ نے ہارون سے کہا کہ خداوند نے جو فرمایا تھا سو یہ ہے۔ کہ جو میرے قریب ہیں اُن سے میری تقدیس ہو۔ اور تمام لوگوں کے رُوبُرومیری تمجید ہو۔ اور ہارون خاموش رہا. \v 4 پھر موسیٰ نے ہارون کے چچا عُزی ایل کے بیٹوں میسِائیل اور الصعفن کو بلایا۔ اور کہا کہ آگے جاؤ۔ اور اپنے دونوں بھائیوں کو مقدِس کے سامنے سے خیمہ گاہ سے باہر اُٹھا لے جاؤ۔