ur_lev_text_ulb/10/01.txt

1 line
502 B
Plaintext

\c 10 \v 1 سزائےِ بے ادبی پھر ہارونؔ کے بیٹوں ندب اور ابیہو نے اپنا اپنا بُخور دان لیا اور اُن میں آگ ڈالی اور اُس پر بخُور رکھا اور خداوند کے سامنےاُوپری آگ گزرانی جس کا خُداوندنے حکم نہیں دیا تھا۔ \v 2 تب خداوند کے حضور سے آگ نکلی اور دونوں کو کھا گئی۔ اور وہ خُداوند کے سامنے مر گئے۔