ur_lev_text_ulb/09/20.txt

1 line
330 B
Plaintext

\v 20 اور چربی کو مع سینوں کے لیاتب چربی مذبح پر جلائی۔ \v 21 اور دونوں سینو ں اور دہنےشانہ کو ہارون نے خُداوند کے آگے ہلانےکی قُربانی کے لئے ہلایا۔ جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔