ur_lev_text_ulb/09/18.txt

1 line
472 B
Plaintext

\v 18 اور بیل اور مینڈھے کو لوگوں کی سلامتی کی قُربانی کےلئے ذبح کیا۔ اور ہارون کے بیٹوں نے خون اُسے دیا۔ تو اُس نے مذبح پر اُس کے گردا گرد چِھڑکا۔ \v 19 اور بیل کی چربی اور مینڈھے کی موٹی دُم ار اُس چربی کو جس سے انتڑیاں ڈھنپی رہتی ہیں اور دونوںگردے اور کلیجہ کی جھلی۔