ur_lev_text_ulb/09/15.txt

1 line
540 B
Plaintext

\v 15 پھر وہ لوگوں کی قُربانی آگے لایا۔ اور خطا کی قُربانی کا بکرالیا جو لوگوں کے لئے تھا۔ اور اُسے پہلی قُربانی کے طور پر چڑھایا۔ \v 16 تب سوختنی قُربانی کو آگے لایا اور حکم کے موافق اُسے چڑھایا۔ \v 17 پھر نذر کی قُربانی آگے لایا اور اُس سےایک مٹھی بھری اور اُسے مذبح پرصبح کی سوختنی قُربانی کے علاوہ جلایا۔