ur_lev_text_ulb/09/12.txt

1 line
501 B
Plaintext

\v 12 پھر سوختنی قُربانی کو ذبح کیا اور ہارون کے بیٹوں نے خون اُسے دیا۔تواُس نے مذبح پر اُس کے گردا گرد چِھڑکا۔ \v 13 پھر سوختنی قُربانی کے ٹکڑے ساتھ اُس کے سرکے اُسے دئیے۔تو اُس نےاُنہیں مذبح پر جلایا۔ \v 14 اور انتڑیاں اور پائے دھوئے اور اُنہیں مذبح پر سوختنی قُربانی کے اُوپر جلایا۔