ur_lev_text_ulb/09/08.txt

1 line
404 B
Plaintext

\v 8 تب ہار ون مذبح کے نزدیک گیا۔ اور اپنی خطا کی قُربانی کا بچھڑا ذبح کیا۔ \v 9 اور ہارون کے بیٹے خون اُس کے پاس لائے۔ تو اُس نے اپنی اُنگلی اُس میں ڈبوئی اور مذبح کے سینگوں پرلگایا اور باقی ماندہ خون مذبح کے پائے کے پاس اُنڈیلا۔