ur_lev_text_ulb/09/06.txt

1 line
590 B
Plaintext

\v 6 موسیٰ نے کہا۔ یہ وہ کام ہے جس کے کرنے کا تمہیں خداوند نے حکم دیا ہے۔اور خداوندکا جلال تُم پر ظاہر ہوگا۔ \v 7 اور موسیٰ نے ہارون سے کہاکہ مذبح کے نزدیک جا اور اپنی خطا کی قُربانی اور اپنی سوختنی قُربانی گزران اور اپنے لئے اور قوم کے لئے کَفّارہ دے۔ اور قوم کی قُربانی گزران اور اُن کے لئے کَفّارہ دے۔ جیسا کہ خداوند نے حکم کیا ہے۔