ur_lev_text_ulb/09/03.txt

1 line
769 B
Plaintext

\v 3 اور بنی اِسرائیل سے خطاب کرکے کہہ۔ کہ ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لئے اور ایک بچھڑا اور ایک برّہ۔ دونوں یک سالہ اور بے عیب۔ سوختنی قُربانی کے لئے لیں۔ \v 4 اور ایک بَیل اور ایک مینڈھا سلامتی کی قُربانی کے لئے خداوند کےسامنے ذبح کئےجائیں اور نذر کی قُربانی تیل سے ملی ہوئی ہو۔کیونکہ آج کے دن خُداوند تُم پر ظاہر ہوگا۔ \v 5 تب وہ جو کچھ موسیٰ نے حکم کیا خیمہ اجتماع کے سامنے لائے اور ساری جماعت نزدیک آئی اور خداوند کے آگے کھڑی ہوئی۔