ur_lev_text_ulb/09/01.txt

1 line
485 B
Plaintext

\c 9 \v 1 ہارون کی پہلی قُربانی جب آٹھواں دن ہوا تو موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں اور اِسرائیل کے بزرگوں کو بُلایا۔ \v 2 اور اُس نے ہارون سے کہا۔ کہ تُو ایک بچھڑا خطا کی قُربانی کے لئے اور ایک مینڈھا سوختنی قُربانی کے لئے لے۔ دونوں بے عیب ہوں۔ اور اُنہیں خداوند کے آگے گزران۔