ur_lev_text_ulb/08/20.txt

1 line
481 B
Plaintext

\v 20 اور موسیٰ نے مینڈھے کو کاٹ کر ٹکڑے کئے۔ اور سر اور ٹکڑوں اور چربی کو جلایا۔ \v 21 اور اَنتڑیاں اور پائے پانی سے دھوئے اور موسیٰ نے مینڈھے کا سب کچھ مذبح پر جلایا۔ یہ سوختنی قُربانی عمدہ خوشبو خداوند کے لئے آتشین قُربانی تھی۔ جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو حکم فرمایا تھا۔