ur_lev_text_ulb/08/18.txt

1 line
305 B
Plaintext

\v 18 پھر وہ سوختنی قُربانی کے مینڈھے کو آگے لایا اور ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اپنے ہاتھ اُس کے سر پر رکھے۔ \v 19 اور موسیٰ نے اُسے ذبح کیا اور اُس کا خون مذبح پر سب طرف چھڑکا۔