ur_lev_text_ulb/08/16.txt

1 line
445 B
Plaintext

\v 16 اور موسیٰ نے سب چربی جو اَنتڑیوں پر تھی اور کلیجہ کی جِھلّی اور دونوں گُردے اور اُن کی چربی لی۔ اور اُنہیں مذبح پر جلایا۔ \v 17 اور بچھڑے کے ساتھ اُس کی کھال اور گوشت اور آلائش کے خیمہ گاہ سے باہر آگ سے جلایا۔ جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔