ur_lev_text_ulb/08/12.txt

1 line
430 B
Plaintext

\v 12 اور مسَح کے تیل میں سے ہارون کے سر پر ڈالا اور اُس کی تقدیس کے لئے اُسے مَسح کیا۔ \v 13 تب موسیٰٰ ہارون کے بیٹوں کو آگے لایا اور اُنہیں کرتے پہنائے۔ اُنہیں کمر بند باندھے۔ اور اُنہیں دستاریں پہنائیں۔ جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔