ur_lev_text_ulb/08/10.txt

1 line
388 B
Plaintext

\v 10 اور موسیٰ نے مسَح کا تیل لیا۔ اور مسکن اور اُس کے اندر کےسب سامان کو مَسح کیا۔ اور اُنہیں پاک کیا۔ \v 11 اور اُس میں سے مذبح پر سات بار چھڑکا اور مذبح اور سب برتنوں اور حوض اور اُس کی چوکی کو مَسح کیا۔ تاکہ وہ پاک ہوں۔