ur_lev_text_ulb/08/08.txt

1 line
318 B
Plaintext

\v 8 اور اُس پر سینہ پوش لگایا۔ جس میں اُوریم اور تمیم تھا۔ \v 9 اور اُس کے سر پر عمامہ رکھا اور اُس پر پیشانی کے اُوپر سونے کا مقدس تاج رکھا۔ جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔