ur_lev_text_ulb/08/01.txt

1 line
471 B
Plaintext

\c 8 \v 1 کاہنوں کی تقدیس اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 کہ ہارُون اور اُس کے ساتھ بیٹوں کو۔ اور اُن کا لباس اور مَسح کا تیل اور خطا کے لئے بچھڑا اور دو مینڈھے اور بےخمیری روٹیوں کی چنگیر لے۔ \v 3 اور ساری جماعت کو خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس اکٹھا کر۔