ur_lev_text_ulb/07/28.txt

1 line
615 B
Plaintext

\v 28 اور خداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 29 بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور کہہ۔ کہ جو کوئی سلامتی کا ذبیحہ خداوند کے لئے گزرانے۔ تو اپنے سلامتی کے ذبیحہ میں سے خداوند کے لئے خود قُربانی لائے۔ \v 30 وہ خداوند کی آتشین قُربانیوں کو اپنے ہاتھوں سے اُٹھائے۔ اور چربی سینے کے ساتھ لائے۔ کہ سینہ ہلانے کی قُربانی کے لئے خداوند کے سامنے ہلایا جائے۔