ur_lev_text_ulb/07/22.txt

1 line
451 B
Plaintext

\v 22 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 23 بنی اِسرائیؔل سے کلام کر اور اُس سے کہہ دے کہ سب چربی بیل کی یا بھیڑ کی یا بکری کی وہ نہ کھائیں۔ \v 24 اور خود بخود مرے ہوئے اور درندوں کے پھاڑے حیوان کی چربی ہر کام میں استعمال کی جائے۔ پر تم اُسے نہ کھاؤ۔