ur_lev_text_ulb/07/21.txt

1 line
372 B
Plaintext

\v 21 اگر کوئی شخص نجس چیز کو چھوئے۔ انسان کی یا ناپاک چوپائے کی نجاست کو یا پلید کو جو ناپاک کرتی ہے۔ اور سلامتی کے ذبیحہ میں سے جو خداوند کے لئے گزرانا گیا ہے کھائے تو وہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے گا۔