ur_lev_text_ulb/07/17.txt

1 line
477 B
Plaintext

\v 17 لیکن ذبیحہ کے گوشت میں سے جو تیسرے دن تک بچ رہے۔ وہ آگ میں جلایا جائے۔ \v 18 اور اگرسلامتی کے ذبیحہ کے گوشت میں سے تیسرے دن کچھ کھایا جائے تو وہ نامقبول ہو گا۔ اور گزراننے والے کا گنِا نہ جائے گا۔ بلکہ وہ مکروہ ہو گا اور جو شخص اُس میں سے کھائے گناہ اُس کے سر پر ہو گا۔