ur_lev_text_ulb/07/13.txt

1 line
426 B
Plaintext

\v 13 خمیری روٹی کے کُلچوں کے ساتھ وہ اپنی قُربانی شکرانے کے ساتھ ذبیحہ کے جو سلامتی کا ہے گزرانے۔ \v 14 اور اس ساری قُربانی میں سے ایک خُداوند کے رُوبرو اُٹھانے کی نذر کے لئے گزرانے۔ وہ اُس کاہِن کا ہو گا جو سلامتی کے ذبیحہ کا خون چِھڑکتا ہے۔