ur_lev_text_ulb/07/11.txt

1 line
424 B
Plaintext

\v 11 اور سلامتی کے ذبیحہ کی جو خُداوند کے لئے گزرانا جائے یہ شریعت ہے۔ \v 12 اگر شُکرانہ کے لئے گزرانا جائے تو وہ شکرانہ کے ذبیحہ کے ساتھ بے خمیری روغنی کُلچے اور بے خمیری تیل سے چُپڑی ہوئی چپاتیاں اور تیل میں پکے ہوئے میدہ کے کُلچے گزرانے۔