ur_lev_text_ulb/07/09.txt

1 line
414 B
Plaintext

\v 9 اور ہر ایک نَذر کی قُربانی جو تنور میں پکائی گئی یا ہانڈی میں یا تَوے پر بنائی گئی اُس کاہن کی ہو گی جو اُسے گزرانتا ہے۔ \v 10 اور ہر ایک نَذر کی قُربانی تیل میں ملی ہوئی یا خشک ہارون کے سب بیٹوں کی ہو گی۔ ہر ایک اپنے بھائی کے برابر۔