ur_lev_text_ulb/07/05.txt

1 line
337 B
Plaintext

\v 5 اور کاہن اُنہیں مذبح پر جلائے کہ خداوند کے لئے آتشین قُربانی ہو۔ کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے۔ \v 6 کاہنوں میں سے ہر ایک مرد اُسے کھائے۔ پاک جگہ میں وہ کھائی جائے۔ کیونکہ وہ نہایت مقدس ہے۔