ur_lev_text_ulb/07/01.txt

1 line
690 B
Plaintext

\c 7 \v 1 خطا اور سلامتی کی قُربانیاں اور خطا کی قُربانی کی یہ شریعت ہے۔ وہ نہایت مقُدس ہے۔ \v 2 خطا کی قُربانی سوختنی قُربانی کی جگہ میں ذبح کی جائے اور اُس کا خون مذبح پر اُس کے گردا گرد چھڑِکا جائے۔ \v 3 اور وہ اُس کی دُم کی سب چربی اور چربی جو اَنتڑیوں کو ڈھانپتی ہے۔ چڑھائے۔ \v 4 اور دونوںگرُدے اور اُن پر کی چربی جو دونوں پہلوئوں میں ہے۔ اور کلیجہ کی جِھلّی کے ساتھ دونوں گرُدوں کے جدا کرے۔