ur_lev_text_ulb/06/29.txt

1 line
406 B
Plaintext

\v 29 کاہنوں میں سے سب مرد اُس میں سے کھائیں۔ کیونکہ یہ نہایت مقدس ہے۔ \v 30 اور کوئی خطا کی قُربانی جس کے خون میں سے کچھ حضوری کے خیمہ کے اندر داخل کیا گیا۔ تاکہ اُس سے مقدس میں کفارہ دیا جائے۔ نہ کھائی جائے۔ بلکہ آگ میں جلائی جائے۔