ur_lev_text_ulb/06/27.txt

1 line
430 B
Plaintext

\v 27 جو اُس کے گوشت کو چھوئے۔ پاک ہو جائے گا۔ اگر کسی کپڑے پر اُس کا خون پڑے۔ تو جو پڑا ہے۔ وہ پاک جگہ میں دھویا جائے۔ \v 28 اور مٹی کا برتن جس میں وہ پکایا گیا توڑا جائے۔ اگر وہ پیتل کے برتن میں پکایا گیا تو وہ مانجھا جائے اور پانی سے دھویا جائے۔