ur_lev_text_ulb/06/24.txt

1 line
593 B
Plaintext

\v 24 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 25 ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کہہ۔ کہ خطا کی قُربانی کی یہ شریعت ہے کہ جس جگہ سوختنی قُربانی ذبح کی جاتی ہے وہیں خطا کی قُربانی بھی خداوند کے آگے ذبح کی جائے کیونکہ وہ نہایت مقدس ہے۔ \v 26 اورجو کاہن خطا کےلئے اُسے گزرانتا ہے۔ اُسے پاک جگہ میں کھائے حضوری کے خیمہ کے صحن میں وہ کھائی جائے۔