ur_lev_text_ulb/06/21.txt

1 line
523 B
Plaintext

\v 21 وہ تیل میں توے پر پکایا جائے اور پکا ہوا لایا جائے۔ نذر کی قُربانی کے پکے ہوئے ٹکڑے تو خداوند کی عمدہ خوشبو کے لئے گزران۔ \v 22 اور اُس کے بیٹوں میں سے ممسوُح کاہن اُسے گزرانے۔ خداوند کا یہ اَبدی فرض ہے۔ وہ تمام جلایا جائے۔ \v 23 کاہن کی ہر ایک نذر کی قُربانی تمام جلائی جائے۔ وہ کھائی نہ جائے۔