ur_lev_text_ulb/06/19.txt

1 line
393 B
Plaintext

\v 19 اور خداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے کہا۔ \v 20 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کی قُربانی جو وہ اپنے مَسح کے دن خداوند کے لئے لائیں یہ ہے۔ میدہ ایفہ کا دسواں حصہ۔ آدھا صبح کو اور آدھا شام کو دائمی نَذر کی قُربانی کے لئے لائیں۔