ur_lev_text_ulb/06/16.txt

1 line
723 B
Plaintext

\v 16 اور جو بچ رہے اُسے ہارون اور اُس کے بیٹے بےخمیری روٹی ہی کھائیں۔ مقدس جگہ میں خیمہ اجتماع کے صحن میں اُسے کھائیں۔ \v 17 وہ خمیری نہ پکائی جائے۔ کیونکہ میَں نے اُسے اپنی آتشین قُربانیوں میں سے حصّہ دیا ہے۔ وہ خطا اور تقصیر کی قُربانیوں کی طرح نہایت مقدس ہے۔ \v 18 ہارون کی اولاد میں سے فقط مرد اُسے کھائیں۔ خداوند کی آتشین قُربانیوں کے لئے یہی اَبدی فرض پُشت در پُشت ہو گا۔ جو اُسے چھوئے۔ پاک ہو جائے گا۔