ur_lev_text_ulb/06/14.txt

1 line
457 B
Plaintext

\v 14 نَذر کی قُربانی کی شریعت اور نذر کی قُربانی کی یہ شریعت ہے کہ اُسے ہارون کے بیٹے مذبح کے سامنے خداوند کے آگے لائیں۔ \v 15 اور اُس میں سے مُٹھی بھر میدہ اور تیل سب لُوبان جو اُس پر ہے لیں۔ اور مذبح پر اُس کی یادگار کے لئے عمدہ خوشبو خداوند کے واسطے جلائیں۔