ur_lev_text_ulb/06/10.txt

1 line
443 B
Plaintext

\v 10 اور کاہن اپنا کتان کا کُرتہ اور کتان کا پاجامہ پہنے۔ اور سوختنی قُربانی کی راکھ کو جو مذبح پر آگ نے جلا دی ہے اُٹھائے اور اُسے مذبح کے ایک طرف ڈالے۔ \v 11 تب وہ اپنے کپڑے اُتارے اور دوسرے کپڑے پہنے۔ اور راکھ کو خیمہ گاہ سے باہر پاک جگہ میں لے جائے۔