ur_lev_text_ulb/06/08.txt

1 line
453 B
Plaintext

\v 8 دائمی آگ کی شریعت اور خداوند نے موُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 9 ہارُون اور اُس کے بیٹوں کو حکم کر اور کہہ دے کہ سوختنی قُربانی کی یہ شریعت ہے۔ کہ سوختنی قُربانی مذبح کے آتشدان پر ساری رات صبح تک رہے اور مذبح پر آگ جلتی رہے اور وہ کبھی بجھنے نہ پائے۔