ur_lev_text_ulb/06/05.txt

1 line
715 B
Plaintext

\v 5 یا سب کچھ جس کی بابت اُس نے جھوٹی قسم کھائی۔ پورا پورا واپس کرے اور پانچ گنا اضافی ادا کرے۔ اور اُسے جس کی وہ ہے۔ اپنی خطا کی قُربانی کے گزراننے کے دن دے دے۔ \v 6 اور اپنی خطا کے لئے خداوند کے واسطے قُربانی کاہن کے پاس لائے۔ یعنی گلے میں سے ایک بے عیب مینڈھا جس کی قیمت خطا کے مطابق ٹھہرائی گئی ہے۔ \v 7 اور کاہن خُداوند کے سامنے اُس کا کفارہ دے۔ تو اُسے سب کچھ جس کے کرنے سے وہ مجرم ٹھہرا بخشا جائے گا۔