ur_lev_text_ulb/05/07.txt

1 line
803 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 اوراگر اسے بھیڑبکر ی لانے کی توفیق نہ ہو ۔تو اپنی خطا کی قُربانی کے لئے جس کاوہ خطا کارہوا۔دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لائے ۔ایک خطا کی قُربانی کے لئے اور دوسرا سوختنی قُربانی کے لئے۔ \v 8 اُن دونوں کو کاہن کے پاس لائے اور پہلے اُسے جو خطا کی قُربانی ہے گزارے۔ اوراُس کاسرگردن کے پاس سے مروڑڈالے پرجدا نہ کرے ۔ \v 9 اورخطا کی قُربانی کے خون میں سے مذبح کی دیوار پرچھڑکے ۔اور باقی ماندہ خون مذبح کے پائے کے پاس ڈالا جائے۔کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے۔