ur_lev_text_ulb/05/03.txt

1 line
550 B
Plaintext

\v 3 یااگر کسی نے انسان کی سب نجاستوں میں سے کسی نجاست کو جس سے وہ ناپاک ہوتا ہے چھوا۔ اور یہ بات اس سے پوشیدہ ہے ۔توجب اُسے معلوم ہوجائے۔ وہ مُجرم ٹھہرا۔ \v 4 اگر کسی نے بغیر سوچے سمجھے اپنی زبان سے برائی یا بھلائی کی قَسم کھائی۔ اوریہ بات اُس سے پوشیدہ ہے ۔توجب اُسے معلوم ہو۔تووہ ایسی بات کامجُرم ٹھہرے گا۔